اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

24 دسمبر، 2018

چترالی طالب علم پشاور میں قتل، مقتول طالب علم بچوں کو ٹویشن پڑھا کر اپنی تعلیم کا خرچہ پورا کرتا تھا، پولیس تفتیش سے چترالی عوام غیر مطمئن




چترالی طالب علم پشاور میں قتل، مقتول طالب علم بچوں کو ٹویشن پڑھا کر اپنی تعلیم کا خرچہ پورا کرتا تھا، پولیس تفتیش سے چترالی عوام غیر مطمئن

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں ایک اور چترالی طالب علم قتل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالب علم کی لاش ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پایا گیا ہے۔ طالب علم کا تعلق چترال کے علاقے کشم سے تھا۔ محراب بنی حصول تعلیم کے لئے پشاور میں مقیم تھے اور ٹویشن پڑھا کر تعلیم کا خرچہ پورا کیا کرتے تھے۔ 

اس کیس میں پولیس نے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں کی ہے۔ چترالی رہنما اور چترال کے عوام پر زور احتجاج کررہی ہے کہ واقعے کی جلد از جلد تحقیقات کرائی جائے اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں