اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

31 دسمبر، 2018

گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی کے طالبعلم علی رضا صوبائی سطح کی اردو تقریری مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

 

گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی کے طالبعلم علی رضا صوبائی سطح کی اردو تقریری مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

سوات (ایم۔فاروق) گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی کے طالبعلم علی رضا صوبائی سطح کی اردو تقریری مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ماہ اکتوبر کو نیب آفس پشاور میں ہونے والے مختلف اضلاع کے سکولوں کے طلباء کے مابین ہونے والی اردو تقریری مقابلے جس کا موضوع تھا " بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کا کردار"  میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی کے طالبعلم علی رضا نے صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ واضح رہے کہ موصوف پہلے سال کی طرح اس سال بھی چترال میں ہونے والی ضلعی سطح کی اردو تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح کی تقریری مقابلوں کے لئے منتخب ہوا تھا اور صوبائی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی،  بہترین کارکردگی کے اعزاز میں انکو آج سوات میں انعامات سے نوازا گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں