31 دسمبر، 2018

صوبائی سطح کے مقابلوں میں قومی ترانہ پیش کرکے فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء بازی لے گئے

 

صوبائی سطح کے مقابلوں میں قومی ترانہ پیش کرکے فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء بازی لے گئے



چترال (ایم۔فاروق) فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء صوبائی سطح پر ہونے والے ترانے مقابلوں میں " قومی ترانہ"  پیش کرنے میں بازے لے گئے۔ 
یاد رہے کہ ضلعی سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح پر ہونے والے قومی ترانے مقابلے میں فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی اور آج سوات میں جیتنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں