11 جنوری، 2019

ہنستے رہیں: پیش ہیں 3 مزے کے لطیفے #لطیفے

 

ہنستے رہیں: پیش ہیں 3 مزے کے لطیفے #لطیفے 


ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔
دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں۔ 

😂🤣😒

ماں:منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔
بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔ 

😂🤣😒


بے وقوف شہری: یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے 
سینگ کیوں نہیں ہیں۔

دیہاتی: سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے 
سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی
 وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ
 وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔ 

😂🤣😒





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں