ہنسنا بھی ضروری ہے، 3 مزے مزے کے لطیفے پڑھیں #لطیفے
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔
استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
😜😜😜
استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔
شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کررکھا ہے۔
😜😜😜
ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں،
گائے مفید ہے یا بکری۔
دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے،
اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔
😜😜😜
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.