اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

4 جنوری، 2019

چترال پرواک میں عوام کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف اختجاج، 8 جنوری کو روڈ بلاک کردی جائے گی

 

چترال پرواک میں عوام کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف اختجاج، 8 جنوری کو روڈ بلاک کردی جائے گی، ایم این اور ایم پی ایز کی روحوں کو ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی جائے گی



چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) چترال پرواک میں عوام کی بڑی تعداد نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف اختجاج کیا، مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں 8 جنوری کو روڈ بلاک کردی جائے گی۔ چترال میں جگہ جگہ نارو لوڈ شیڈنگ اور جلانے کی لکڑی کی عدم دستیابی اور خون جمانے دینے والی سردی نے لوگوں کا جینا محال کردیا ہے۔ چترال میں پوٹینشل ہونے باوجود بجلی نہیں ہے اور نہ حکومت اس جانب کوئی خاص توجہ دے رہی ہے۔ گولین سے پورے چترال کو بجلی فراہم کرنی تھی لیکن یہاں سے بجلی کی فراہم میں بھی تعطل ہے اور غیر اعلانیہ اور بلاوجہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔

اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ اگلے جلسے میں علاقے کے عوامی نمائندوں ایم این اور ایم پی ایز کی روحوں کو ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی جائے گی۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں