اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

1 جنوری، 2019

چترال کے لوگوں نے بھی نیا سال منایا مگر نہایت مہذب طریقے سے نہ ہوائی فائرنگ کی نہ کسی کو زحمی کیا۔

 

چترال کے لوگوں نے بھی نیا سال منایا مگر نہایت مہذب طریقے سے نہ ہوائی فائرنگ کی نہ کسی کو زحمی کیا۔ 

چترال(گل حماد فاروقی) چترال جو اپنی مثالی امن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے یہاں کے لوگ بھی نہایت امن پسند اور مہذب ہیں ۔ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح چترال میں بھی نئے سال کے آمد پر خوشی کا اظہار کیا گیا مگر نہایت مہذب طریقے سے ۔ نہ تو ہوائی فائرنگ ہوئی نہ کسی کو زحمی کیا گیا بلکہ لوگوں نے فرمائیشی کیک بنواکر ان پر نئی سال کی مبارک باد لکھ دی اور اپنے دوست ، احباب کو تحفے پیش کئے۔ 



رات کو چند نوجوانوں نے آتش بازی بھی کرائی مگر اس میں کسی کو تکلیف پہنچانے یا کسی کو ڈسٹرب کرنے کا عنصر بالکل بھی شامل نہیں تھا۔ 

چند بزرگوں نے نئی سال کو اپنی انداز میں منایا انہوں نے دعائیں مانگی کہ آنے والا سال امن، آشتی، محبت اور سلامتی کا سال ہو او ر حاص کر غریب طبقے کیلئے اس سا ل مہنگائی کم ہو اور ضرورت کی چیزیں سستی ہو۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں