4 جنوری، 2019

چترال؛ پرانی سبزی مندی میں واقع دکانوں میں آگ لگ گئی،دکانیں تباہ



چترال؛ پرانی سبزی مندی میں واقع دکانوں میں آگ لگ گئی،دکانیں تباہ

چترال کی پرانی سبزی منڈی مین واقع میڈیکل سٹور، جنرل سٹور اور موبائل کی دکانوں میں آگ لگنے سے دکانیں جل کر تباہ  ہوئیں۔ آخری اطلاعات تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔



تصویر کرٹیسی محمد شریف





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں