راولپنڈی کے ایک ہاسٹل سے لاپتہ طالب علم کی تشدد زدہ لاش گجر خان سے برآمد

راولپنڈی کے ایک ہاسٹل سے لاپتہ طالب علم کی تشدد زدہ لاش گجر خان سے برآمد




راولپنڈی (ٹائمزآف چترال مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے ایک ہاسٹل سے لاپتہ طالب علم کی تشدد زدہ لاش گجر خان سے برآمد سے ملی ہے۔ طالب علم کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع استور کے صوبیدار فقیر محمد کے فرزند علی اعجاز تعلیم کے سلسلے میں پنڈی کے ایک ہاسٹل میں مقیم تھے، لاش کی برآمدگی سے 3 روز قبل وہ ہاسٹل سے لاپتہ ہوئے تھے۔ جس کی تشدد زدہ لاش گجر خان سے ملی ہے۔

     





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post