21 جنوری، 2019

ضلع چترال میں شدید برف باری چترال پولیس متحرک

ضلع چترال میں شدید برف باری چترال پولیس متحرک 

چترال (گل حماد فاروقی)  ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(PSP) کی خصوصی ہدایت پر چترال کے تمام تھانوں تھانوںh کے SHOs سمیت لائن پولیس نفری کو ہائی الرٹ کیا گیا ۔ یہ اقدام اسلئے اٹھایا گیا تاکہ ضلع کے اندر قدرتی آفات کی صورت میں برواقت امداد کی ترسیل ہوسکے اس کے علاوہ چترال میں چونکہ لینک روڈز جابجا شدید برف باری کی وجہ سے بند ہیں لیکن جہاں جہاں ٹریفک کی تھوری بہت آمدورفت ہے پولیس کے جوان پھنسے ہوئے گاڑیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال کر ٹریفک بحالی میں مصروف ہیں  اس کے علاوہ چترال پولیس لائن میں اضافی نفری کو جناب ڈی۔پی۔او صاحب نے موسم میں بہتری تک بمعہ اوزار ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں بروقت کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔













کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں