اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

11 جنوری، 2019

پاکستان سب سے بڑے تیل اور گیس کے ذخیرے کی دریافت کے قریب، یہ تاریخ کا سب سے بڑا تیل اور گیس کا ذخیرہ ہوگا۔

 

پاکستان سب سے بڑے تیل اور گیس کے ذخیرے کی دریافت کے قریب، یہ تاریخ کا سب سے بڑا تیل اور گیس کا ذخیرہ ہوگا۔




کراچی (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) پاکستان نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل اور گیس کے سب سے بڑے ذخیرے کی دریافت کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اس ذخیرے سے پاکستان کے 50 سال کے تیل و گیس کی ضروریات پوری ہونگی۔ زیر زمین اور گہرے سمندرمیں تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی امریکہ کی سب بڑی کمپنی ایکزون موبل کراچی کے قریب پاکستان کے سمندری حدود میں کھدائی شروع کردی ہے۔ کمپنی نے اپنی سب سے بڑی ویسل پاکستان 230 کلومیٹر کے سمندری حدود میں لا کھڑا کردیا ہے جس کی معاونت تین مزید بڑی کشتیاں کر رہی ہیں۔ سرے کے مطابق مذکورہ جگہ سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت کے ہونے کے امکانات ہیں۔ کمپنی 70 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک بار پھر پاکستان آئی ہے۔ نئی حکومت کے بعد نومبر 2018 میں ایکزون موبل نے پاکستان میں اپنے آفسز کھول لئے ہیں۔ 

پاکستان ہر سال بیرون ملک سے 14 بلین ڈالر کا تیل درآمد کرتا ہے۔ تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے پاکستان پر تیل امپورٹ کا بوچھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں