اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

18 جنوری، 2019

پیپلز پارٹی کو لگا بڑا دھچکا، ایک اہم سابق قومی اسمبلی چھوڑ کر (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

 

پیپلز پارٹی کو لگا بڑا دھچکا، ایک اہم سابق قومی اسمبلی چھوڑ کر (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا



لاہور(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کو لگا بڑا دھچکا لگا ہے، مشکل حالات میں ایک اہم سابق قومی اسمبلی چھوڑ کر (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے شاہ جہان بلوچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے دل اور گڑھ سمجھے جانے والے لیاری سے (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کی وکٹ گرادی اور سابق رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ (ن) لیگ کو پیارے ہوگئے۔

شاہ جہان بلوچ نے کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا، شاہ جہان بلوچ نے لاہور میں حمزہ شہباز سے بھی ملاقات کی اور (ن) لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔
اس موقع پر شاہ جہان بلوچ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)  ہی وفاقی جماعت ہے اور ہمارے شہر کو اس جماعت کی ضرورت ہے، اس وقت مسلم لیگ (ن) مشکل میں ہے اور میں اس کا ساتھ دینے کے لیے اس میں شامل ہوا ہوں۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں