اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

8 جنوری، 2019

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایم ایم اے سے علیحیدگی کا اعلان کردیا

 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایم ایم اے سے علیحیدگی کا اعلان کردیا


لاہور (ویب ڈیسک)  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا  کہ متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) 2018 کے عام انتخابات کیلئے بنائی گئی تھی۔ آئندہ اپنی سرگرمیاں اپنے پرچم اوراپنے نام کے ساتھ کریں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تاجر اورعوام مہنگائی سے تنگ آکر رو رہے ہیں۔  انہوں نےاحتساب کیلئے رابطہ مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی رابطہ مہم 18جنوری 17 فروری تک جاری رہے گی۔  امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ چیف جسٹس عدالتوں پرعوام کا اعتماد بحال کریں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں