6 فروری، 2019

بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کے لئے 20 بیسں پشاور پہنچ گئیں

 

بس ریپڈ ٹرانزٹ  (بی آر ٹی) پشاور کے لئے 20 بیسں پشاور پہنچ گئیں


پشاور(ٹائمزآف چترال نیوز) بس ریپڈ ٹرانزٹ  (بی آر ٹی) پشاور کے شہریوں کے لئے  تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بہترین تخفہ ہے۔ یہ ایک بہترین معیار کا ٹرانسپورٹ سسٹم ہے، جس سے پشاور کے شہریوں کو آرام دہ، تیزترین  سفری سہولت میسرآئے گی۔

پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچا دی گئیں، بسوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا۔پشاور میں بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچ گئیں۔ بسیں کراچی سے پشاور لائی گئیں، بسوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں بسیں چمکنی کے علاقے سے کارخانوں تک چلائی جائیں گی، بی آر ٹی بس سروس رات 10 بجے تک ہوگی، حکام کے مطابق مزید بسیں بھی جلد پہنچ جائیں گی۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں