اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

25 فروری، 2019

کراچی مین ایک 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، 4 خاندان رہتے تھے، خاتون سمیت 2 افراد جان بحق ریسکیو جاری

 

کراچی میں ایک 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، 4 خاندان رہتے تھے، خاتون سمیت 3 افراد جان بحق ریسکیو جاری


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جان سے گئے، امدادی ٹیمیں صبح سے کارروائی میں مصروف ہیں، جب کہ 5 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے تین منزلہ رہائشی عمارت  زمین بوس ہوگئی جس کے بعد اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا۔  حادثے کی اطلاع ملنے پر علاقہ مکین، ایدھی رضا کار اور رینجرز اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ 

اہلِ علاقہ کا کہنا ہےکہ 3 منزلہ رہائشی عمارت میں 4 خاندان رہائش پذیر تھے۔

شاول، کٹر اور ہیوی مشینری کے ذریعے ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ عمارت میں 7 سے 8 افراد اور کچھ مزدور بھی موجود تھے۔ 6 سے 7 سال پرانی عمارت کمزور ہو گئی تھی جس کے بعد مالک نے بلڈنگ خالی کرنے کیلئے نوٹس دیئے اور مزدوروں سے مرمتی کام شروع کروا رکھی تھی، واقعے میں کچھ رہائشی خوش قسمتی سے بچ گئے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں