اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

4 فروری، 2019

لیویز فورس چترال کے مسائل جاننے کے لئے دربار کا انعقاد کیا گیا

لیویز فورس چترال کے مسائل جاننے کے لئے دربار کا انعقاد کیا گیا



چترال (گل حماد فاروقی)  چترال  کمانڈنٹ چترال لیویز خورشید عالم محسود نے لیویز فورا کے ساتھ دربار منعقد کیا جس میں لیویز فورس نے اپنے مسائل کمانڈنٹ کے سامنے پیش کئے۔ کمانڈنٹ نے کہا کہ چترال لیویز ایک منظم فورس ہے اور ملک کے دفاع میں کسی فورس سے پیچھے نہیں ہے۔ فورس میں پروموشن کا دیرینہ مسلۂ میرٹ کی بنیاد پر دی جائے گی۔ انہوں نے ہر پوسٹ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ 

لیویز اہلکار نے صوبائی حکومت سے درخواست کی کہ ان کو کسی دوسرے فورس کے ساتھ ضم نہ کیا جائے۔ کیونکہ چترال لیویز ایک منظم فورس ہے اور چترال کے جعرافیائ حدود میں پہلی دفاعی لائن کی حیثیت  رکھتی ہے۔ اور ان کو دوسرے فورسزز کے مطابق مراعات دی جاۓ۔ اور ملک شگاف نعروں سے دربار اختتام پزیر ہوا۔







کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں