اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

27 فروری، 2019

موڑ کہو یونائٹیڈ کی جانب سے آسلام آباد میں مقیم #چترال کے نوجوانون کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

موڑ کہو یونائٹیڈ کی جانب سے آسلام آباد میں مقیم #چترال کے نوجوانون کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد



اسلام آباد (نمائندہ ٹائمزآف چترال) موڑکہو یونائٹیڈ نے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانوں کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ اس فیسٹیول کا مقصد اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانوں کے درمیان کھیلون کے ذریعے جسمانی، سماجی ترقی کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اپس میں بھائی چارگی کو فروغ دینا تھا۔اس ٹورنامنٹ میں پچیس سے زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ دنیں الیون اور چترال الیون کے درمیاں سیکٹر ایف۔الیون اسلام اباد کے فٹ بال گراونڈ میں کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد دنیں الیوں نے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ 

ٹورنامنٹ کے اختتا می تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف اسلام اباد کے صدر جناب نعیم خان اور ممبر خیبرپختوانخواہ اسمبلی جناب راوی کمار کے علاو ہ پاکستان تحریک انصاف چترال کے زاہیدہ سنگین اورچترال کے بڑے تعداد میں نوجوانون نے شرکت کی۔

موڑکہو یونائٹیڈ کے عہدیداروں نے مہمانوں کا استقبال کیا اور مہمانون کو خوش آمدید کیا۔ تینون مہمانون نے اپنے خطاب میں مو ڑکہو یونائٹیڈ کی جانب سے نوجوانوں کے لیے صحت مندانہ پروگرام کے انعقاد کو بھرپورانداز میں سراہتے ہوئے مستقبل میں اس طرح کے صحت مند سرگرمیوں کے لیے اپنے بھرپور تعاون کا یقین بھی دلایا۔ 

اخر میں موڑکہو یونائٹیڈ کے ممبران نے تمام مہمانون اور فیسٹیول کے شراکاء کا شکریہ ادا کیا۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں