اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

6 مارچ، 2019

میری بیٹی سے شادی کرنے والے کو 2 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ اور ملین پاؤنڈز مالیت کا فرورٹ فارم دے دوں گا: ارب پتی باپ کا بڑا اعلان

 

میری بیٹی سے شادی کرنے والے کو 2 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ اور ملین پاؤنڈز مالیت کا فرورٹ فارم دے دوں گا: ارب پتی باپ کا بڑا اعلان

تھائی لینڈ (ٹائمزآف چترال مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے ایک ارب پتی شخص نے پیشکش کی ہے کہ جو ان کی بیٹی سے شادی کرے گا اسے 2  لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ یعنی کہ 44112525   پاکستانی روپے ملیں گے نہ صرف یہ بلکہ ان کی 26 سالہ بیٹی سے شادی کرنے والے کو انکی پوری جائیداد بھی ملے گی۔ 58 سالہ ارنون روڈتھونگ جنوبی تھائی لینڈ کے صوے چوممفون میں ایک خوبصورت فروٹ فارم کے مالک کے ہیں۔ جو اپنی بیٹی کارنسیتا کےلئے دولہا کی تلاش میں اس عجیب و منفرد آئیڈیا کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔

روڈتھونگ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کے گن گاتے ہیں کہتے ہیں کہ ان کی بیٹی نے ان کے کاروبار میں ان کی بہت بہتر انداز میں مدد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی انگریزی اور چائنیز مہارت سے بولتی ہیں اور یہ کنواری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ہونے والے داماد 10 ملین تھائی باہت (240000 پاؤنڈز) ملیں گے اور ساتھ ساتھ وہ ان کے کئی لین پاؤنڈ کے فروٹ فارم کا بھی مالک بن جائے گا۔ 

یہ خبر ڈیلی میل پر بھی پڑھ سکتے ہیں




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں