اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

21 مارچ، 2019

بلوچستان، زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لیویز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے

بلوچستان، زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لیویز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے


کوئٹہ (ویب ڈیسک)  زیارت کی تحصیل سنجاوی کے علاقے لال کٹائی میں لیویز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں نامعلوم افراد کی جانب سے لال کٹائی کے مقام پر لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ان میں سے 6 اہلکار جانبر نہ ہوسکے جب کہ متعدد زخمی کی حالت اب بھی تشیوشناک بتائی جارہی ہے۔

حملے کے بعد لیویز اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے جہاں علاقہ کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر قادر بخش پرکانی نے حملے میں 6 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیویز اہلکاروں پر حملہ رات گئے کیا گیا۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں