اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

14 مارچ، 2019

سابق تحصیلدار اور موجودہ اسسٹنٹ اے ڈی سی چترال گل فراز بیگ ہارٹ اٹیک سے گزشتہ روز انتقال کرگئے

 

سابق تحصیلدار اور موجودہ اسسٹنٹ اے ڈی سی چترال گل فراز بیگ ہارٹ اٹیک سے گزشتہ روز انتقال کرگئے



چترال (نمائندہ) چرون اویر چترال سے تعلق رکھنے والے سابق تحصیلدار اور موجودہ اسسٹنٹ اے ڈی سی چترال گل فراز بیگ ہارٹ اٹیک سے گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم گل فراز بیگ ڈی آفس چترال کے سینیر افسران میں شمار ھوتا تھا۔ وہ ریڈر ٹو اڈیشنل ڈی سی اور نائب تحصيلدار لوٹکوہ تعنیات تھے۔






کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں