اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 مارچ، 2019

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال میں جنرل باڈی اجلاس منعقد، بار ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال میں جنرل باڈی اجلاس منعقد، بار ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب



چترال (ایم۔فاروق) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے جنرل باڈی اجلاس 14 مارچ 2019 کو ڈسٹرکٹ بار کونسل میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام وکلاء برادری نے شرکت کی۔ 

واضح رہے کہ ہر سال ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں بار کے  عہدیداران کے لئے الیکشن ہوتے ہیں ۔ لیکن اس سال بار کے تمام وکلاء برادری کی باہم مشاورت سے خورشید حسین مغل ایڈووکیٹ کو دوبارہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کرلیا گیا ، جبکہ اقلیتی برادری کے نابیگ شراکٹ ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری، سراج الدین ایڈووکیٹ نائب صدر،ارسلان ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری، پریس سیکریٹری فیصل کمال اور جمشید احمد ایڈووکیٹ کو سیکرٹری لائیبریرین منتخب کرلیا گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں