اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

30 مارچ، 2019

چترال - موسم بدلتے ہی مختلف بیماریوں میں اضافہ ہوگیا، ہسپتالوں میں بھی رش بڑھ گئی

چترال - موسم بدلتے ہی مختلف بیماریوں میں اضافہ ہوگیا، ہسپتالوں میں بھی رش بڑھ گئی



چترال، کوغذی (ایم۔فاروق) موسم بہار کے آغاز پر پولین گرین کا فضا میں شامل ہوجانے سے لون الرجی پھیلنے لگتی ہے جو کہ کئی افراد کو متاثر کرتی ہے۔ حال ہی میں اس الرجی کی باعث مختلف اقسام کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار جیسی موسمی بیماریوں کا سامنا ہے۔ان بیماریوں کی وجہ سے کلینک اور ہسپتالوں میں بھی رش بڑھ گیا ہے۔ اسکول جانے والے چھوٹے بچے سردی میں صبح سویرے اسکول جانے کے باعث نزلہ و زکام اور کھانسی کا شکار ہو رہے ہیں جو والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔

آج کل آر۔ایچ۔سی ہسپتال کوغذی میں زیادہ تر تعداد اس نوعیت کے مریضوں کی ہے جوکہ شدید بخار کی حالت میں آتے ہیں۔ ہسپتال میں آئے مریضوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر مفت دوائیوں کی شدید فقدان ہے جس کی وجہ سے مجبوراً میڈیکل سٹور سے لینا پڑتا ہے جوکہ ایک عام شخص کی بس کی بات نہیں ہے۔ ان لوگوں کا یہ مطالبہ ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کم از کم غریب عوام کے لیے مفت دوائی فراہم کی جائے تاکہ حقیقت میں صحت کا معیار بہتر ہو سکے ۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں