اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

22 مارچ، 2019

سراج الحق کے دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے کا اعلان، اعلان کے بعد سراج الحق جذبات پر قابو نہ رکھ سکتے، روپڑے

 

سراج الحق کے دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے کا اعلان، اعلان کے بعد سراج الحق جذبات پر قابو نہ رکھ سکتے، روپڑے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو اگلے ٹرم کے لئے بھی امیر مقرر کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے ارکان کی اکثریت نے سینیٹر سراج الحق پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 2019-2024ء پانچ سال کے لیے امیر منتخب کرلیا ۔

منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر چیف الیکشن کمشنر اسداللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے کہا کہ مرکزی شوریٰ نے سراج الحق، لیاقت بلوچ اور پروفیسرمحمد ابراہیم کے نام امیر جماعت کیلئے تجویز کیے تھے، امیر جماعت کیلئے39,124 ارکان جماعت کا الیکٹورل کالج تھاجن میں 34،266مرد 4،858 خواتین ارکان شامل ہیں جنہوں نے سراج الحق کو دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب کیا۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں