اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 اپریل، 2019

مٹی کا تودا گرنے سے 10 خواتین مزدور ملبے تلے دب کر جان بحق

 

مٹی کا تودا گرنے سے 10 خواتین مزدور ملبے تلے دب کر جان بحق



تلنگا (ویب ڈیسک) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں مٹی کا تودا گرنے سے 10 خواتین مزدور ملبے تلے دب جان بحق ہوگئیں ہیں۔ یہ واقع ضلع کے تیلیرو نامی گاؤں میں پیش آیا ہے، مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے، مٹی کا ڈھیر ہٹنے پر مرنے والوں کی صحیح تعداد معلوم ہوجائے گی۔  تیلیرو کے قریب 30 لوگ دو گروہوں میں روزگارگیارنٹی یوجنا کے تحت یہاں کام کررہے تھے-

واقعہ اس وقت پیش آیا جب  15 مزدور خواتین ایک گڑھے میں اتر کر کھدائی کا کام کررہی تھیں اسی وقت مٹی کا تودا ان پر گر پڑا، واقعے میں 10 مزدور خواتین موقع پر ہی ہلاک ہوئیں- لوگ ملبہ ہٹا رہے ہیں، جان بحق خواتین ایک ہی گاؤں کی تھیں، اطلاق ملتے ہی گاؤں میں کہران مچ گیا۔ پولیس بھی جائے وقوعہ پنچ گئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں