اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 اپریل، 2019

دنین چترال چئیر لفٹ کے ذریعے دریائے چترال کو پار کرتے لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگادی، ریسکیو 1122 نے دریا سے زندہ نکال لیا

 

دنین چترال چئیر لفٹ کے ذریعے دریائے چترال کو پار کرتے لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگادی، ریسکیو 1122 نے دریا سے زندہ نکال لیا



چترال (ایم۔ فاروق) ذرائع کے مطابق کریم آباد سے تعلق رکھنے والے علی حیدر ولد شیردولہ خان نامی لڑکا جوکہ دنین چترال میں واقع چئیر لفٹ کے ذریعے دریائے چترال کو پار کرتے وقت درمیان میں پہنچ کر دریائے چترال میں چھلانگ لگادی ۔ 
جسے وہاں پر موجود مقامی شخص نے با حفاظت نکال کر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ڈائیورز ٹیم موقعے پر پہنچی اور حیدر علی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد چترال سکاؤٹس ہسپتال منتقل کردیا۔

تاہم آخری اطلاعات کے مطابق چھلانگ لگانے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں