اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

8 اپریل، 2019

کراچی کے علاقے کورنگی میں بوائلر میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں

کراچی کے علاقے کورنگی میں بوائلر میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں

 کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں بوائلر میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے فرد کو بچانے کی کوشش میں دوسرا اور پھر تیسرا بھی ڈرم میں جا گرا۔ واقعہ  کورنگی ابراہیم حیدری میں عابدین کمپنی کے قریب پیش آیا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت اقبال الدین، درویش اورزربلی کے نام سے کی گئی ہے۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں کورنگی ابراہیم حیدری میں عابدین کمپنی کے قریب 3 افراد گڑھے میں گرکرجاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کا جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے جس کی شناخت جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔ تینوں افراد کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جان بحق افراد کا تعلق چترال سے ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں