اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

1 اپریل، 2019

ایم پی اے سے معافی چاہتا ہوں میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا؛ عبدالرحمن

ایم پی اے سے معافی چاہتا ہوں میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا؛ عبدالرحمن


چترال (ویب ڈیسک) پریس کانفرنس  کرتے ہوئے عبدالرحمن  نے الزام لگا یا تھا کہ ایم پی اے ہدایت الرحمن نے ان کی زمین بیچی ہے۔  خبر مقامی آن لائن اخبارات اور سوشل میڈی پر شائع ہونے کے بعد عبدالرحمن کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان  سے منسوب اخباری بیان کوتوڑ مروڑ کر اوررنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ جس پر میں‌ ایم پی اے ہدایت الرحمن سے معافی کا طلبگارہوں‌۔مقامی میڈیا کواصل حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے عبدالرحمن نے بتایا کہ مجھے اور ایم پی اے کوزمین شفیق الرحمن نے فروخت کیا تھا۔جو انھوں‌نے عبد السلام سے ڈیڈھ چکورم کے حساب سے خریداتھا،جس میں‌سے ایک چکورم ایم پی اے عبدالرحمن اور آدھا میں‌نے خریدا تھا۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں