اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

16 اپریل، 2019

اشکومن گلگلت کے دیدار حسین کے قاتلوں سزائے موت کی سزا سنائی گئی، رواں سال فروری میں جنسی تشدد کے بعد قتل کیس کردیا تھا

 

اشکومن گلگلت کے دیدار حسین کے قاتلوں سزائے موت کی سزا سنائی گئی، رواں سال فروری میں جنسی تشدد کے بعد قتل کیس کردیا تھا



گلگت (ٹائمز آف چترال نیوز) روان سال فروری کے مہینے میں اشکومن گلگلت میں ایک کم عمر طالب علم کو جنسی حبس کا نشانہ بناکر قتل کردیا گیا تھا۔ 

طالب علم کو جنسی تشدد  کا نشانہ بنانے والے 4 درندوں نے اقبال جرم کیا ہے، سازش تیار کرنے والا ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔ ایس ایس پی غذر سلطان فیصل نے گاہکوچ میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا تھا کہ اشکومن تشنالوٹ میں کلاس ہفتم کے طالب علم دیدار حسین کے ساتھ جنسی تشدد اور قتل کرنے والے تمام ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرکے ان کے خلاف 377،302 اور34 ت پ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی تھی۔


گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت کے معزز جج راجہ شہباز کیطرف سے تاریخی فیصلہ سنا دیا گیا۔ اور چاروں مجرموں کو سزائے موت، تین تین لاکھ جرمانہ اور دیگر کو عمر قید کی سزا دی گئی۔ عدالت کے فصلے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جلد عدالتی فیصلے کی تعریف کی ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں