اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

30 اپریل، 2019

پیپلز پارٹی چھوٹی سی جماعت رہ گئی میری جماعت میں ضم کردیں: عائشہ گلالئی کا بلاول بھٹو کو مشورہ

 

پیپلز پارٹی چھوٹی سی جماعت رہ گئی میری جماعت میں ضم کردیں: عائشہ گلالئی کا بلاول بھٹو کو مشورہ



اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی ( گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گلالئی میں ، آپ اپنی چھوٹی سی پارٹی پیپلز پارٹی، جو سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، کو ضم کر دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ میرا بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو پرخلوص مشورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے خلاف ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کی وجہ سے پاکستان کو توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں اوروہ کوشش کر رہے ہیں کہ یہ تحقیقات نہ ہوپائیں۔ عائشہ گلالئی نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو پاکستان کی اتنی فکر ہے تو سوئس بینکوں سے اپنے اربوں روپے واپس لے آئیں۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے پچھلے دنوں رمضان المبارک کے بعد دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں