اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

24 اپریل، 2019

چترال بونی روڈ پر آپٹیکل فائبر کی کھدائی کا کام بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا اہم اقدام ۔

 

چترال بونی روڈ پر آپٹیکل فائبر کی کھدائی کا کام بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا اہم اقدام ۔


چترال ( ایم۔فاروق) چترال بونی سڑک پر آپٹیکل فائبر کی کھدائی کے دوران مناسب کمپیکشن نہ ہونے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں کیچڑ میں پھنس گئیں اور پائپ لائن ٹوٹ پھوٹ کے شکار ہوگئے۔ شوشل میڈیا پر اس مسئلہ کو بار بار اجاگر کیا گیا۔ عوام کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر چترال محسود عالم نے بونی چترال روڈ پر آپٹیکل فائبر کی کھدائی کا کام بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔گزشتہ دنوں انھوں نے متاثر شدہ سڑک کا دورہ کیا اور تفصیلی جائزہ لینے کے بعد متعلقہ کمپنی پی۔ٹی۔سی۔ایل اور سی اینڈ ڈبلیو کو پابند بنایا کہ وہ تب تک اس روڈ پر کام نہیں کرسکتے جب تک یہاں پر پڑے ہوئے ملبے کا مناسب دباؤ پزیری اور گریڈینگ کا عمل مکمل نہ کرے ۔ 

کوغذی میں ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے عوام نے کہا کہ ہم ڈپٹی کمشنر چترال کا بے حد مشکور ہیں کہ انھوں نے اس مسئلہ کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں