اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 اپریل، 2019

چترال تورکہو میں لڑکی کی خود کشی

 

چترال تورکہو میں لڑکی کی خود کشی 



چترال (نمائنڈہ ٹی او سی) چترال تورکہو میں نے لڑکی نے  خود کشی کرلی۔ تورکہو کے ریچ گاؤں کی بی بی شریفہ دختر ولی گھریلوں تنازعہ کی وجہ سے دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا سبب گھریلوں ناچاقی ہے۔ دفعہ CRPC174 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو بونی بھیج دی گئی۔ لڑکی کی عمر 18 سال ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ 



ایک اور واقعے میں خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ چترال میں چیر لفٹ سے دریا عبور کرتے ہوئے وقت علی خان نامی لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگا دی جسے ریسکیو 1122 کے عملے نے بچا لیا۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں