اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

5 اپریل، 2019

ایڈونچر کا شوقین سلمان کی گاڑی دریا سے برامد کی گئی تاہم سلمان احمد کی لاش ابھی تک نہیں ملی

ایڈونچر کا شوقین سلمان کی گاڑی دریا سے برامد کی گئی تاہم سلمان احمد کی لاش ابھی تک نہیں ملی


چترال (گل حماد فاروقی)  23 مارچ 2019 کو سلمان ولد نور احمد خان سکنہ گولدور چترال دروش کے مقام نگر میں دریائے چترال کے کنارے گاڑی چلاتے ہوئے گاڑی سمیت دریائے چترال میں ڈوب گیا تھا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 اور فوکس چترال کی جوائنٹ ٹیم مسلسل سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے تھے جس کے نتیجے میں آج ریسکیو 1122 کی جوائنٹ ٹیم کی انتھک محنت سے ڈیڈ باڈی کا سراغ تو نہ مل سکا تاہم سلمان آحمد کی گاڑی کو دریائے چترال نگر کے مقام پر ریکور کرلیا گیا ہے

واضح رہے کہ سلمان احمد فور بائی فور جیپ کلب کا رکن تھا اور وہ دریا کو بھی اپنے گاڑی سے عبور کرکے ریکارڈ قائم کرنے کی ناکام کوشش کر رہا تھ کہ بدقسمتی سے دریا میں ڈوب گیا جن کی لاش ابھی تک لاپتہ ہے۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں