اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

29 اپریل، 2019

بھات سری لنکا میں مسلماںوں کے خلاف نفرت انگیزی میں کامیاب۔ سری لنکا میں مسلمان خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

 

بھات سری لنکا میں مسلماںوں کے خلاف نفرت انگیزی میں کامیاب۔ سری لنکا میں مسلمان خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی



سری لنکا (ویب ڈیسک) بھارت اپنے مذموم مقصد میں کامیاب ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ کیونکہ بھارت میں منصوبہ کے ساتھ سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی کی وجہ سے مسلمان بگتنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نقاب اور برقع پر پا بندی کے احکامات سری لنکا کے صدر کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں جن کے تحت 29 اپریل سے ملک میں چہرہ چھپانے اور برقع پہننے پر پابندی عائد ہوگی۔

واضح رہے کہ برقع لینے اور منہ چھپانے پر پابندی کی تجویز سری لنکن کابینہ نے دی تھی جس پر وزیر اعظم نے مسلم علما کو اعتماد میں لینے کی تجویز دی تھی لیکن سری لنکن صدر نے صدارتی احکامات کے ذریعے پر برقع اور منہ چھپانے پر پابندی کی منظوری دیدی ہے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں