اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 اپریل، 2019

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو انوکھی سزا، خاتون کو سب کے سامنے ایسا کام کرنے پر مجبور کیا گیا 😡 کہ توبہ

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو انوکھی سزا، خاتون کو سب کے سامنے ایسا کام کرنے پر مجبور کیا گیا 😡 کہ توبہ


مدھیہ پردیش (ٹائمزآف چترال نیوز) بھارت ذات پات میں تقسیم ہے۔ یہاں ہندووں کے کئی قسمیں ہیں۔ بھارت کے مدھیا پردیش میں دیہاتیوں نے خاتون کو دوسری کاسٹ کے ہندو سے  پسند کی شادی کرنے پر ایسی سزا دی گئی کہ توبہ۔ دوسری ذات کے ہندو سے تعلقات قائم کرنے کا الزام لگا کر خاتون کو شوہر کو کندھوں پر اٹھا کر چلنے کا حکم دے دیا گیا۔ جس پر کمزور خاتون نے شوہر کو کندھوں پر اٹھا کر مشکل سے چلنے لگی۔ خاتون کی عمر 20 سال کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پرریش جابوا ضلع میں پیش آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاتا ہے کہ خاتون بمشکل مرد کندھوں پر اٹھا کر چل پاتی ہے۔ خاتون کی کمزوری اور اس پر ہونے والے ظلم نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں