اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

3 مئی، 2019

چترال کے دور دراز وادی، وادی بروغل ميں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 

چترال کے دور دراز وادی، وادی بروغل ميں فری میڈیکل کیمپ  کا انعقاد 



چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) چترال کے انتهاي دور اور پسماندە وادي بروغل  مين چترال ٹاسک فورس کے زير ا هتمام فري ميڈ يکل کيمپ کا انعقاد کيا گيا جوکە مساءيل گرے اور سے محروم وادي کے عوام کے ليے کسي نعمت سے کم نە تهآ فري ميڈ يکل کيمپ سکاوٹس هسپتال چترال کے ڈاکٹر نے 55  مرد ،65، خواتين اور 50  سے زاءيد بچون کا معاءنے کيے اور فري دواءيان فراهم کي گيں ِ علاقے کے عوام نے چترال ٹاسک فورس کي اس زبردست کاوش پر چترال سکاوٹس کو خراج تحسين پيش کی۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں