اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

6 مئی، 2019

بروغ ويلی ميں پاک آرمی اور چترال سکاوٹس نے علا قے کے غريب اور مستحق خاندانوں میں راشن پيکيجز اور بکريان تقسيم کئے

 

بروغ ويلی ميں پاک آرمی اور چترال سکاوٹس نے علا قے کے غريب اور مستحق خاندانوں میں راشن پيکيجز اور بکريان تقسيم کئے


چترال (گل حماد فاروقی) چترال ٹاسک فورس کے کمانڈر کرنل معين الدين کی خصوصی هدايات پر بروغل ويلی جو چترال کا انتهائی سماندە اوردور افتادە علاقه ہے جہاں پر بنيادی سهوليات اور خدمات کی فراهيمی نہايت ناگفته بہ ہے۔ علاقے کے غريب اور مستحق خاندانون ميں راشن کے پيکيجز تقسيم کيں جن ميں آٹا ، گهی، دال، چينی، چائے شامل ہیں۔ اس کے علاوه متعدد مستحق خاندانون ميں بکريان بهی تقسيم کئے گئےـ واضح رہے کە پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی طرف سے بروغل ويلي ميں فري ميڈيکل کيمپ کا بهي انعقاد کيا گيا اور مزيد دور دراز علاقون ميں فری ميڈيکل کيمپ کابهي اہتمام کيا جا رہا ہے ـ

وادی بروغل کے عوام نے پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کے اس همدردانه اقدام پر پاک آرم اور چترال سکاوٹس کو خراج تحسين پيش کی ـ


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں