اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

31 مئی، 2019

پاک قطر تکافل کی ایزی تکافل پلان کی آن لائن سبسکرپشن متعارف کرادی

 

پاک قطر تکافل کی ایزی تکافل پلان کی آن لائن سبسکرپشن متعارف کرادی

کراچی (پی آر 30 مئی2019ء) پاک قطر فیملی تکافل نے اپنے ایزی تکافل پلان کی آن لائن سبسکرپشن متعارف کرادی۔ جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اب صارفین پاک قطر فیملی تکافل کی ویب سائیٹ کے ذریعے ایزی تکافل پلان کی سبسکرپشن کرسکتے ہیں۔ پاک قطر فیملی تکافل انڈسٹری میں یہ منفرد سروس متعارف کرانے والی پہلی کمپنی ہے۔



آن لائن سبسکرپشن سروس پاک قطر فیملی تکافل کے ویژن تکافل کے ذریعے ہر ایک کیلئے مالیاتی تحفظ سے ہم آہنگ ہے۔ ایزی تکافل پلان حادثہ کی صورت میں صارف اور اس کی فیملی کو نقصان کی صورت میں کیش کی صورت میں بینفٹس فراہم کرتاہے۔ ایزی تکافل آن لائن پلان مستقبل میں آنے والی آن لائن تکافل پراڈکٹس میں سے ایک ہے۔ صارفین پاک قطر فیملی تکافل کی ویب سائیٹ کا وزٹ کرکے بینک ڈیبیٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ایزی تکافل پلان حاصل کرسکتے ہیں۔

پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی ہے۔ کمپنی کا پیڈ اپ کیپیٹل انڈسٹری میں سب سے زیادہ 13بلین روپے سے زائد ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل کا ایک آزاد شریعہ ایڈوائرزری بورڈ ہے۔یہ بورڈ شریعہ کمپلائنس کیلئے تمام پراڈکٹس اور آپریشنز کی تصدیق کرتاہے۔ کمپنی کے شیئرہولڈرز میں قطر کے نمایاں مالیاتی ادارے شامل ہیں جن میں قطر اسلامک انشورنس کمپنی، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک اور مصرف الرّیان شامل ہیں۔پاک قطر فیملی تکافل کئی سالوں سے گلوبل اسلامک فنانس، ایف پی سی سی آئی، آئی ایف این اور آر ٹی سی اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس ایوارڈزاور آئی ایف این سمیت ملکی اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بہترین تکافل کمپنی کا ایوارڈ حاصل کرچکی ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں