اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

11 جون، 2019

بلوچستان، حب کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

بلوچستان، حب کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق



کوئٹہ (ٹائمزآف چترال ویب ڈیسک) تیز رفتاری باعث موت ہے۔ بلوچستان، حب کے علاقے وندر کے قریب تیز رفتار ٹرک اور وین میں تصادم ہوگئی ہے جس  کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 4 افراد زخمی بھی ہوگئے، تمام کا تعلق کراچی کے علاقے جمشید روڈ بلوچ پاڑہ سے ہے۔

ریسکیو کے مطابق مسافر وین میں 11 افراد سوار تھے جو کنڈ ملیر جا رہے تھے۔ جاں بحق افراد کو وندر ہسپتال جبکہ زخمیوں کو سول ہسپتال ٹرامہ سینٹر میں منتقل کیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں محمد عظیم اسکی بیوی اور بیٹا محمد رمضان، اسکی بیوی، بیٹی اور بھتیجا شامل ہیں۔ زخمیوں میں میر ملک داد، عاظمیر، فارس اور انعم شامل ہیں۔  



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں