اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

10 جون، 2019

دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری 8 افراد جان بحق ہوگئے

 

دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک، سیاحوں کی  گاڑی کھائی میں جاگری 8 افراد جان بحق ہوگئے


سوات (ویب ڈیسک) سوات کے سیاحتی مقام کالام میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ کالام کے چم گڑھی نامی علاقے میں پیش آیا تاہم حادثے کی نوعیت یا وجوہات بارے مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ٹرائبل نیوز کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے جس کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہوکر نیچے کھائی میں گرگئی۔ حادثہ گاڑی کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث پیش آیا تھا۔

واضح رہے کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بونیر سے ہے جو سیر و سیاحت کی غرض سے سوات آئے ہوئے تھے۔ یہ بھی یاد رہے کہ گزشتہ روز داؤد خیل، بنوں میں بھی اسی طرح کے ایک ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں