اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

8 جولائی، 2019

تھانہ کوغذی کی پولیس نے چیک پوسٹ پر ملزم اسرار الدین سے 235 گرام چرس برآمد کرکے دفعہ 9BCNA کے تحت گرفتار کرلیا

تھانہ کوغذی کی پولیس نے چیک پوسٹ پر ملزم اسرار الدین سے 235 گرام چرس برآمد کرکے دفعہ 9BCNA کے تحت گرفتار کرلیا



چترال، کوغذی (ایم۔فاروق) ایس۔ایچ۔او تھانہ کوغذی عبدالعزیز کے مطابق گزشتہ شب 12 بجے کوغذی چیک پوسٹ پر مامور پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے دوران کجو بالا کے رہائشی اسرار الدین ولد حضرت الدین سے 235 گرام چرس برآمد کرلی اور ملزم کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف دفعہ 9BCNA دائر کرلیا گیا ۔ 

واضح رہے کہ تھانہ کوغذی کے حدود پر سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں اور پولیس کے جوان دن رات ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ اس موقع پر منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرلیا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں