اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

1 جولائی، 2019

چترال کے بالائی علا قے کے ایک، ہائی سکول شنگوش اویر میں حالیہ میٹرک کے امتحان میں رزلٹ زیرو رہا۔ 45 میں سے صرف ایک طالب علم کامیاب

چترال کے بالائی علا قے کے ایک، ہائی سکول شنگوش اویر میں حالیہ میٹرک کے امتحان میں رزلٹ زیرو رہا۔ 45 میں سے صرف ایک طالب علم کامیاب  



چترال (گل حماد فاروقی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پشاورکی طرف سے اعلان کردہ حا لیہ نتائج کے مطا بق گورنمنٹ ہائی سکول شنگوش اویر کے نتا یج انتہایی ما یوس کن رہے ہیں، کل 54 طلبا میں سے صرف ایک طالب علم کامیاب ہو ا ہے۔ طلبا کی نا کا می کا ذمہ دار محکمہ تعلیم ضلع چترال ہے کیونکہ محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران کو بار بار متعلقہ سکول کے طلبا کو درپیش ماسائل پر توجہ دلانے کے با وجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور با لاآخر طلبا  کا مستقبل داو پر ہی لگ گیا۔ متعلقہ ادارے سے گزارش ہے کہ انکوئری کرکے طلباء کے ناکامی کے وجوہات اور ذمہ دارون کے حلاف ایکشن لی جائے۔

علاقے کے ناظم حبیب الدین ڈسٹرکٹ ممبر وارڈ 24 و ضلعی ترجمان جمعیت علماء اسلام اپر چترال نے سرکاری سکول اوویر کی شرمناک حد تک نتیجہ پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان اساتذہ کے خلاف کاروائی کا مطا لبہ کیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں