اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

9 اگست، 2019

بتیس سالہ خاتون دریا میں چھلانگ لگادی، ماں کو بچانے کیلئے 12 سالہ بیٹی دریا میں کود گئی، ماں کی لاش برآمد تاہم بیٹی ابھی تک لاپتہ ہے

 

بتیس سالہ خاتون دریا میں چھلانگ لگادی، ماں کو بچانے کیلئے 12 سالہ بیٹی دریا میں کود گئی، ماں کی لاش برآمد تاہم بیٹی ابھی تک لاپتہ ہے



یاسین : یاسین کے بالائی علاقہ نازبر سےتعلق رکھنے والی 32 سالہ تین بچوں کی ماں نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی ۔ یاسین پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کے لے کلاس پنجم میں زیر تعلیم 12 سالہ بیٹی نےبھی دریا میں چھلانگ لگادی۔ ماں کی ممتا پر جان قربان کرنے والی 12سالہ بیٹی کی لاش تاحال برآمد نہیں ہوئی ہے۔ دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی لاش کو دریا سے برآمد کیا ہے جبکہ ماں کو بچانے کے لے جان دریا کے لہروں کے حوالے کرنے والی 12 سالہ بیٹی کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے والی خاتون کی لاش کو یاسین پولیس نے سول ہسپتال طاؤس سے پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔ یاسین پولیس نےمقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا ہے۔

یاد رہے یاسین کے بالائی گاؤں نازبر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خودکشی کایہ تیسرا واقع ہے۔ایک ہفتہ قبل بی اے کے طالبہ نے نامعلوم وجوہات کی بناپرگلے میں رسی کا پھندا لگاکر خودکشی کی تھی ۔

اشاعت پامیر ٹائمز 7 اگست 2019


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں