اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

16 اگست، 2019

چین کے صوبے سچوان میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 17 مزدور لاپتہ، 11 کو ملبے سے نکال لیا گیا

 

چین کے صوبے سچوان  میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 17 مزدور لاپتہ، 11 کو ملبے سے نکال لیا گیا




بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صوبے سچوان  میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 17 مزدور لاپتہ، 11 کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان کے علاقے گنلو میں ریلویکے ایک سیکشن پر پہاڑی تودہ گر گیا جس کے باعث وہاں پٹری کی مرمت میں مصروف 17 مزدور لاپتہ ہو گئے،عینی شاہدین کے مطابق پہاڑی تودہ اچانک آیا اور ایک یا دو سیکنڈ میں 70 میٹر تک کا سیکشن اس تلے آگیا،ریسکیو کارروائیوں میں گیارہ مزدوروں کو تودے تلے سے زندہ نکال لیا گیا ہے تاہم تاحال 17مزدور لاپتہ ہیں۔

مسلسل بارشوں کی وجہ سے پہاڑوں پر موجود بھاری پتھر کیچڑ سمیٹ سرک کر نیچے آگئے اور ریلوے لائن بلاک کردی۔ عینی شاہد کے مطابق، اس نے زمین کو اوپر سے سرکتے ہوئے دیکھا جو نیچا آکر 70 میٹر تک پھیل گیا اور نیچے کام کرنے والے مزدور ملبے تلے دب گئے۔

تصویر کرٹیسی: چائنا ڈیلی


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں