اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

3 اگست، 2019

ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ، وزیر اعظم نے وزارتوں کو کارکردگی رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت - 18 اگست کو قوم سے خطاب کرینگے

 

ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ،  وزیر اعظم نے وزارتوں کو کارکردگی رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت - 18 اگست کو قوم سے خطاب کرینگے



اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر قوم کو 18اگست کو خطاب کے ذریعے اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو اور اپنی حکومتی کارکردگی سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وزیر اعظم 18 اگست کو قوم سے کلیدی خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم آفس کی طرف سے وزارتوں کو ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے کہ کابینہ ارکان اپنی وزارتوں سے متعلق اہم کامیابیوں پر 9 اگست تک رپورٹ جمع کروائیں اور تمام وزارتیں اور ڈویژن پہلی پانچ بڑی کامیابیاں بتائیں ۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں