اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

21 اگست، 2019

چترال میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرا گلایڈنگ پائلٹ پرواز کے دوران گر کر جاں بحق

چترال میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرا گلایڈنگ پائلٹ پرواز کے دوران گر کر جاں بحق 



چترال(گل حماد فاروقی) لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرا گلایڈر دولوموس میں گر کر جان بحق ہوئے ۔ چترال پولیس کے مطابق خواجہ شیراز ناصر ولد میجر ریٹائرڈ شاہد ناصر آج دوپہر کو بیر موغ لشٹ سے چھریرہ برداری کیلے اڑ کر ہوا میں چکر لگا رہا تھا کہ اچانک تیز ہوا چلنے لگی جس کی وجہ سے شیراز ناصر اپنے چھتری یعنی گلایڈر پر قابو نہ رکھ سکا اور دولوموچ کے مقام پر کافی اونچائی سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں اس کی ریژھ لہ ہڈی ٹوٹ گئی اسے زحمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ اپنے زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ 

اس کے قریبی دوست سلیم خان اس سے ملنے لاہور سے آئے تھے اس کے مطابق شیراز ناصر پچھلے دس سالوں سے چھریرہ برداری یعنی پیرا باضابطہ سےوابستہ تھے وہ ایڈونچرپ ٹریول پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو بھی تھے اور ہر سال کثیر تعداد میں سیاحوں کو لیکر چترال لاتے تھے۔ 

اس کی جدید خاکی ایمبولنس میں لاہور روانہ کیا گیا ۔




ان کی موت پر ہندوکش پیراگلایڈنگ ایسوسی ایشن کے اراکین نے گہرے دکھ کا اظہار کیا


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں