اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 اگست، 2019

تریچ میر ڈرایور یونین کا صدر صابر احمد صابربدستور یونین کا صدر ہے۔ سازشی عناصر کو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

 

تریچ میر ڈرایور یونین کا صدر صابر احمد صابربدستور یونین کا صدر ہے۔ سازشی عناصر کو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔


چترال  (گل حماد فاروقی) تریچمیر ڈراییور یونین کا ایک ہنگامی اجلاس ان کے دفتر واقع اتالیق بازار منعقد ہوا جس کی صدارت صابر احمد صابر نے کی جس میں یونین کا جنرل سیکرٹری اور دیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔ صابر احمد صابر کے مطابق  تریچ میر ڈرایور یونین کے حلاف جو عدم اعتماد کے حوالے سے جو پریس ریلیز جاری ہوا ہے وہ غیر اینی اور غیر قانونی ہے۔ 


انہوں نے مقامی صحافیوں کو بعد میں بتایا کہ صدر پر عدم اعتماد کیلے ہمارے ایین میں باقاعدہ باقاعدہ قانون موجود ہے ان کے مطابق اس ایین کے مطابق الکیشن کمیشن کا نہ تو اس ایین میں ذکر ہے نہ اس کا کوی قانونی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا کوی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ یونین ڈرایور برادری کا ہے اور ان کے محالف تنظیم کے پاس  اگر  تیس سو بیس ڈرایوروں کا دستحط موجود ہیں تو ڈرایور یونین  کے فارم سی کے مطابق پانچ ہزار سے زیادہ  ڈرایور برادری  کے دستحط موجود ہیں لہذا ڈرایور یونین  ضلع چترال اور اس کا کابینہ  اس پریس ریلیز کی پر زور مذمت کرتی ہے جس میں یونین کے صدر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سابقہ صدر ممتاز علی جان سے سترہ سال کی حساب  کتاب کا احتساب چاہتا ہے  جس کا ثبوت تریچ میر ڈراییور یونین کے پاس موجود ہے ۔ انہوں نے باقاعدہ ایین کی کاپی دکھای جس میں صدر یا  کابینہ کی کسی بحی رکن پر عدم اعتماد کا طریقہ کار موجود ہے مگر نہ جانے اس یونین کے محالف چند ڈرایوروں نے کس قانون کے تحت عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں