اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 اکتوبر، 2019

وقت اور پیسے کاضیاع، فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند ہونے والا ہے

 

وقت اور پیسے کاضیاع، فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند ہونے والا ہے



لاہور(این این آئی)وقت اور پیسے کاضیاع،فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش کے لیے دائر درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے۔ ٹک ٹاک سے وقت اور پیسے کاضیاع ہوتا ہے اور فحاشی عام ہو رہی ہے۔ ٹک ٹاک سے بلیک میلنگ اور ہراسگی کا عنصر بھیپروان چڑھ رہا ہے۔ 

عدالت مرکزی کیس کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اورپی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا حکم دے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی کہ عدالت پیمرا کو ٹک ٹاک ویڈیو نشر کرنے سے روکے اور کیس کے حتمی فیصلے تک ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم دیا جائے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں