اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

30 اکتوبر، 2019

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسردیربالا میاں نصیب جان نے فریقین صلح کروائی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسردیربالا میاں نصیب جان نے فریقین صلح کروائی۔

دیر بالا (گل حماد فاروقی)  ڈسٹرکٹ پولیس ۤافیسر دیر بالا میاں نصیب جان کی کوششوں سے دوفریقین کے درمیان دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ دونوں فریق نے  ایک دوسرے کے ساتھ گلے مل کر اپنی تمام تنازعات بھول گئے۔



تفصیلات کے مطابق گل فراز خان ولد محمد راز خان ،  شعیب خان ولد محمدرازخان ساکنان دولاڑ نہاگدرہ واڑی حال سخاکوٹ ملاکنڈ ایجنسی کے مابین عرصہ دراز سے زمین پر تنازعہ چلا ارہا تھا۔

  تنازعہ آراضی کے تصفیہ کیلئے جرگہ زیرنگرانی چیئرمین ڈسپیوٹ ریزولیشن کونسل  انہیں  مقرر کیاتھا آج جرگہ نے فریقین کے مابین کامیاب تصفیہ کرکے تحریری راضی نامہ سناکر جس کو فریقین نے خوشی خوشی سے قبول کرتے ہوئے ایکدوسرے کیساتھ بغل گیر ہوگئے اورپولیس اور جرگہ ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

ڈسٹرکٹ پولسی افیسر دیر بالا میاں نصیب جان کی ذاتی کوششوں سے یہ معاملہ خوش اصلوبی سے حل ہوا اور دونوں فریق بڑے جانی و مالی نقصان سے بچ گئے۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں