اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

5 نومبر، 2019

چترال ائیرپورٹ روڈ کی تعمیر دسمبر میں شروع ہوگی، وزیرمواصلات مراد سعید نے متعلقہ محکمے کو ہدایت کردی

چترال ائیرپورٹ روڈ کی تعمیر دسمبر میں شروع ہوگی، وزیرمواصلات مراد سعید نے متعلقہ محکمے کو ہدایت کردی



چترال (ٹائمزآف چترال نیوز) ایم این اے مولانہ عبد الکبر نے یہاں پیر کے روز کہا  ہے کہ چیو پل سے یونیورسٹی آف چترال (ہوائی اڈے روڈ) تک سڑک کی تعمیر دسمبر میں شروع ہوگی۔

ائیرپورٹ روڈ کی تعمیر دسمبر میں شروع ہوگی: ایم این اے

ممبر قومی اسمبلی نے کہا کہ ان کی درخواست پر وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے متعلقہ محکموں کو ترجیحی بنیادوں پر اس منصوبے کو کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس سڑک کا چار کلو میٹر کا حصہ کئی  سالوں سے دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حالت میں ہے۔ اور جگہ جگہ کھنڈرات بنے ہوئے ہیں۔ عوام نے متعدد بار سڑک کو تعمیر کرنے کا کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ حال ہی میں ہوائی اڈے کے آس پاس میں رہنے والے افراد اور یونیورسٹی کے طلباء نے سڑک کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں