اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 نومبر، 2019

گوگل ڈویلپرز میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتو اقصی کوثرایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

 

گوگل ڈویلپرز میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون اقصی کوثرایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا



اسلام آباد (ٹیکنالوجی ڈیسک) گوگل ڈویلپرز میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون اقصی کوثرایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔  اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ پاکستان کی اقصی کوثرملک کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔ اقصی کوثر نے پاکستانی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلرزکی ڈگری حاصل کی ہے۔

آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مہارت رکھنے والی اقصی نے یہ اعزاز گوگل کے لیے مشین لرننگ نامی ایک پروگرام تیار کرنے پر حاصل کیا ہے۔ پروگرام سے سائنسی طور پرکمپیوٹر بغیر ہدایات لیے مخصوص کام انجام دے سکتا ہے۔

اقصی کوثرنے کہا کہ جس کمپنی میں وہ کام کررہی ہیں، وہاں سے انہیں گوگل ڈویلیپرکی ماہربننے میں بہت مدد ملی ہے جب کہ انہوں نے دیگرخواتین کوبھی اس میدان میں آنے کا مشورہ دیا جس وہ اپنے ملک کا نام مزید روشن کرسکتی ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں